
Dhoop Chaoon Sa Harjai Complete Urdu Novel
— Episode No 41
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 15/10/2025
738 ViewsEpisode No 41
سے کھڑا افگن ،سامنے کامنظر دیکھ ہوا کی سی رفتار سے دوڑ کر اُس کے قریب گیا تھا۔۔ ’’اُجالا!اُجالا!اُس کے ناک سے خون آرہا تھا۔۔ہاتھ کی آدھ کھلی مٹھی میں نیند کی چند گولیاں نظر آرہی تھی۔۔باقی بیڈ پر پڑی شیشی خالی تھی۔ ’’افگن اُجالا!حیات کی مانو کسی نے پاؤں سے زمین کھینچ لی تھی۔جبکہ افگن جو اُس کی ساکت نبض محسوس کر نڈھال سا ایک لمحے کو سکتِ میں چلا گیا تھا۔۔۔ ’’اُجالا یہ کیا کرلیا تم نے۔‘‘ اُس کا ٹھنڈا یخ بستہ وجود اور پر سُکون چہرہ اِس بات کی ضمانت تھا کہ وہ راہئی ملکِ عدم ہوچکی ہے۔ دیوار سے ٹیک لگا کر کھڑی حیات کا رو رو کر بُرا حال ہوگیا تھا۔۔جبکہ اُجالا کے ٹھنڈے پڑے وجود کو گود میں لیے بیٹھا افگن خاموش آنسوؤں بہاتا اس کے ماتھے سے پیشانی ٹیکاتا اپنے آنسوؤں ضبط کرنے میں کوشاں تھا۔جو نجانےکب بہت خاموشی سے نہ صرف ُاس کے دل میں اپنا ایک مقام بنا گئی تھی،بلکہ آندھی طوفان کی طرح زندگی میں داخل بھی ہوگئی تھی۔۔اور اب بہت خاموشی سے اس کی زندگی سے چلی بھی گئی تھی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے۔۔۔
What Our Readers Say

