
Temp Test Reviewer
— Episode no 31
Written by: Huma Qureshi
Genre: Romance
Published: 11/06/2026
4 Viewsمیں مصطفیٰ کےساتھ گھر ہی جاؤنگی۔تم مائینڈ تو نہیں کرو گے؟‘‘اس کا چہرہ بجھ سا گیا تھا کہ عریشہ کے پوچھنے پر فوری اپنے تاثرات بحال کئے تھے۔ ’’نہیں کوئی ایشو نہیں ہے۔۔‘‘وہ دھیمی مسکراہٹ سمیت بولتا ،اب کھانے میں مشغول ہوگیا تھا۔۔۔ جاری یے

