
Temp Test Reviewer
— Part 04(Last)
Written by: Huma Qureshi
Genre: Cultural Fiction
Published: 24/01/2026
232 Viewsیہ دے کر منا لونگا۔ مگر تم تو جیسے میرے انتظار میں بیٹھی تھیں کوئی نخرہ ہی نہیں دکھایا۔ایویں فضول میں میرے پیسے برباد ہوگئے۔۔" وہ جو اشتیاق سے آنکھوں میں انوکھی سی چمک لئے ڈائمنڈ کے موتی لگا ہوا پیارا سا بریسلیٹ دیکھ رہی تھی۔شایان کے جملے پر چونک کر سر اٹھایا جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔ "یو۔۔نا شکرے انسان۔۔" سمبل تیزی سے بولتی ایک بار پھر کشن سے اس کی دھلائی کرنے میں مصروف ہوگئی تھی۔ جو مسلسل قہقہ لگا رہا تھا۔۔ محبّت شایان کے دل پر دستک دے چکی تھی۔ یقین تھا کہ آئندہ زندگی خوبصورت گزرنی تھی۔۔۔ The End❤❤

