Episode No 01
Published at: 03/04/2026
نیو یارک کے دل میں واقع مشہور ٹی وی اسٹوڈیو، جس کی بلند و بالا کھڑکیوں سے نیویارک کی جگمگاتی روشنیوں کا نظارہ باآسانی کیا جا سکتا تھا۔ اسکرینز پر شہر کے مشہور مقامات،ٹائمز اسکوائر، بروکلین برج اور اسٹیچو آف لبرٹی کے مناظر چل رہے تھے، جس سے صاف ظاہر تھا. . .
Read moreEpisode no 1
Published at: 20/04/2026
عیسٰی نے موبائل کی تاریک ہوئی اسکرين کو دیکھتے ہوئے ایک گہری سانس لی۔ اس کے لبوں پر ایک ہلکی سی بے بسی بھری مسکراہٹ ابھری۔ "پاکستان..." وہ زیرِ لب بولا۔ "پتہ نہیں اب وہاں کیا حالات ہوں گے۔"
کھڑکی سے باہر نظر آتے نیویارک کی چکاچوند ہنوز برقرار تھی، مگر عیسٰی کا دل اب ہزاروں میل دور پاکستان کی گلیوں میں جا چکا تھا۔جہاں شاید کوئی نیا طوفان اس کا منتظر تھا. . .
Read moreEpisode no 2
Published at: 21/04/2026
تمہارا دماغ خراب ہوگیا ہے کیا لڑکی، آگر تمہاری ماں تمہارے خرچے اٹھانا بند کر دے گی تو تم یہاں کیسے رہو گی۔۔‘‘ وہ ہنوز سختی سے گویا ہوئیں تھیں۔۔
’’پھپھی آپ فکر نہ کریں،میں کل ہی کسی جاب کے لئے اپلائی کرونگی،مل جائے گی اور اس گھر کا خرچہ ایسے ہی چلتا رہے گا جیسے اب تک چلا ہے۔۔‘‘وہ ناگواری سے جتا گئی۔۔
’’لو اب بی بی جاب کریں گی، جاب کا کوئی تجربہ بھئ ہے؟کبھی اماں بابا کے پروں سے باہر بھی نکلی ہو۔۔۔۔‘‘وہ استہزائیہ مسکرائی تھیں. . .
Read more NewEpisode no 3
Published at: 22/04/2026
مقدس تمھاری زندگی میں سکون نام کی چیز نکل چکی ہے،تو اب تم اسی پر کمپرومائز کرو۔۔‘‘وہ جلے دل سے سوچتی سر جھٹک گئی۔اور سونے کی کوشش کرنے لگی تھی،اب اپنی ہی طبیعت بگڑتی محسوس ہورہئ تھی۔. . .
Read more